پاکستان اورجنوبی افریقہ کے درمیان چار میچوں کی سیریز کا تیسرا ٹی ٹونٹی میچ آج سینچورین میں کھیلا جائے گا۔میچ پاکستان کے معیاری وقت کے مطابق شام ساڑھے پانچ بجے شروع ہوگا۔دونوں ٹیموں کے درمیان سیریزایک،ایک سے برابرہے۔