Monday, 20 May 2024, 04:42:12 am
اذلان شاہ ہاکی کپ : پاکستان نے کینیڈا کو 4-5 گول سے شکست دے دی
May 08, 2024

ملائیشیا کے شہر ایپوہ میں جاری 30ویں اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ میں پاکستان نے کینیڈا کو دلچسپ مقابلے کے بعد چار کے مقابلے میں پانچ گول سے شکست دے دی ۔

ٹورنامنٹ میں پاکستان اپنا اگلا میچ جمعے کو نیوزی لینڈ کے خلاف کھیلے گا۔