خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل کی کاوشیں ملک میں غیر ملکی سرمایہ کاری لانے میں معاونت ثابت ہورہی ہیں۔
ریکوڈک منصوبے کی کامیابی خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل کی مفید کوششوں کا ثبوت ہے۔سرمایہ کاری کیلئے Bankable feasibility study کی ضرورت کے پیش نظر خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل کے تعاون سے پیشہ ور ماہرین کی خدمات حاصل کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔