پنجاب کی وزیراعلیٰ مریم نواز نے میرا پنجاب سموگ سے پاک مہم شروع کرنے کی منظوری دے دی ہے جس کا مقصد صوبے میں سموگ کی صورتحال سے نمٹنا ہے۔
انہوں نے آج(اتوار) کو لاہور میں ایک اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے کہا کہ سموگ کے مستقل حل کیلئے مشترکہ کوششیں ضروری ہیں۔