Thursday, 19 September 2024, 06:04:19 am
 
کچلاک ،بم دھماکے میں دوپولیس اہلکار شہید
September 14, 2024

آج کوئٹہ کے نزدیک کچلاک کے علاقے میں ایک بم دھماکے میں دو پولیس اہلکار شہید ہو گئے۔