Monday, 16 September 2024, 11:51:36 pm
 
پشین میں سیکیورٹی فورسز کے ساتھ فائرنگ تبادلے میں پانچ خوارج مارے گئے
September 07, 2024

ضلع پشین میں سرخاب پناہ گزین کیمپ میں سیکورٹی فورسز کے ساتھ فائرنگ کے تبادلے میں پانچ خوارج دہشتگرد مارے گئے ہیں۔

محکمہ انسداد ہشت گردی کے ترجمان کے مطابق مارے گئے دہشت گردوں کے قبضے سے اسلحہ و گولہ بارود کی بھاری کھیپ بھی برآمد کی گئی۔