فائل فوٹو
بلوچستان کے وزیراعلیٰ میر سرفراز احمد بگٹی نے آج (جمعہ) کو کوئٹہ میں پودا لگاکر مون سون شجرکاری مہم کاافتتاح کیا۔
اس موقع پر انہوں نے کہا کہ شجرکاری موسمیاتی تبدیلی کے اثرات سے بچنے کے لئے انتہائی ضروری ہے۔
وزیراعلیٰ نے متعلقہ حکام کو ہدایت کی کہ وہ شجرکاری مہم کو کامیاب بنائیں۔