Wednesday, 8 January 2025, 4:48:48 am
 
پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان دوٹیسٹ میچ آج سے ملتان میں ہوگا
October 15, 2024

پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان تین میچوں کی سیر یز کا دوسرا ٹیسٹ میچ آج ملتان میں دن دس بجے شروع ہو گا۔انگلینڈ کو سیر یز میں ایک صفر سے برتری حاصل ہے۔