بھارتی بحریہ کا HERMES-900 ڈرون ساحل گجرات پر ایک آزمائشی پرواز کے دوران حادثے کا شکار ہو گیا ہے۔
یہ ڈرون بھارتی فوج اور بحریہ کی جاسوسی اور نگرانی کی صلاحیت کو بڑھانے کی غرض سے خریدا گیا تھا۔
ذرائع کے مطابق اس ڈرون کی قیمت ایک ارب پینتالیس کروڑ بھارتی روپے ہے۔
مودی سرکار اربوں ڈالرز مضحکہ خیز منصوبوں پر خرچ کر رہی ہے۔