امریکہ میں مقیم کشمیری برادری اگلے ماہ کی پانچ تاریخ کو واشنگٹن ڈی سی میں احتجاج کرے گی۔
احتجاج دو ہزار اُنیس میں بھارتی حکومت کی جانب سے آرٹیکل تین سو ستر اور پینتیس اے کی منسوخی کے خلاف کیا جا رہا ہے۔