Tuesday, 22 October 2024, 06:37:19 am
 
بھارتی فوج کی ریاستی دہشت گردی،بارہ مولہ میں کشمیری نوجوان شہید
October 20, 2024

بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر کے ضلع بارہ مولا میں قابض فوج نے آج ریاستی دہشت گردی کی تازہ کارروائی میں ایک کشمیری نوجوان کو شہید کردیا۔

کشمیر میڈیا سروس کے مطابق فوج نے اُڑی کے علاقے میں تلاشی اورمحاصرے کی کارروائی کے دوران ایک جعلی مقابلے میں نوجوان کو شہید کیا۔