Tuesday, 05 March 2024, 09:09:26 am

مزید خبریں

 
آئندہ12 گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر حصوں میں موسم خشک رہے گا
November 16, 2023

محکمہ موسمیات کی پیشگوئی کے مطابق آئندہ بارہ گھنٹے کے دوران ملک کے بیشتر حصوں میں موسم زیادہ تر خشک جبکہ بالائی علاقوں میں سرد اورجزوی طورپرابرآلود رہے گا ۔

صبح کے اوقات میںپنجاب اور خیبرپختونخوا کے میدانی علاقوں میں دھند چھائی رہے گی۔

آج ریکارڈ کیا گیا بعض شہروں کا درجہ حرارت

اسلام آباد اورپشاور دس ڈگری سینٹی گریڈ

لاہور پندرہ

کراچی بائیس

کوئٹہ اورمری آٹھ

گلگت دو

اورمظفرآباد نو ڈگری سینٹی گریڈ

محکمہ موسمیات کی پیشگوئی کے مطابق بھارت کے غیرقانونی زیرقبضہ جموںکشمیر میں سرینگر، پلوامہ، شوپیاں، اننت ناگ، بارہ مولہ، جموں میں موسم سرد اورخشک جبکہLEH میں شدیدسرداور خشک رہیگا۔آج صبح ریکارڈ کیا گیا درجہ حرارت: سرینگر میں تین ڈگری سینٹی گریڈ،جموں چودہ،Leh منفی چھ، پلوامہ دو،اننت ناگ پانچ،شوپیاں چار اور بارہ مولہ میں چھ ڈگری سینٹی گریڈ