Saturday, 09 November 2024, 09:11:21 pm
 
ملک کے بیشتر حصوں میں موسم زیادہ ترگرم اور خشک رہے گا
September 24, 2024

محکمہ موسمیات کی پیشگوئی کے مطابق آئندہ بارہ گھنٹے کے دوران ملک کے بیشتر حصوں میں موسم زیادہ ترگرم اور خشک رہے گا۔

تاہم کشمیر اور ملحقہ پہاڑی علاقوں میں مطلع جزوی طور پرابرآلود رہنے تیز ہوائیں چلنے اور شام اور رات کے وقت کہیں کہیں گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔

آج صبح ریکارڈ کیا گیا بعض بڑے شہروں کا درجہ حرارت

اسلام آباد چوبیس ڈگری سینٹی گریڈ

لاہور تیسکراچی اورپشاور اٹھائیسکوئٹہ اٹھارہگلگت تیرہمری سترہ

اور مظفرآباد بائیس ڈگری سینٹی گریڈبھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جمو ں و کشمیر میں محکمہ موسمیات کی پیشگوئی کے مطابق جموں، LEH،پلوامہ ، اننت ناگ اورشوپیاں میں مطلع جزوی طور پر ابرآلود رہے گا جبکہ سرینگر اور بارہ مولہ میں مطلع جزوی طور پر ابرآلود رہنے، تیز ہوائیں چلنے اور گرج چمک کے ساتھ بارش متوقع ہے۔آج صبح ریکارڈ کیا گیا درجہ حرارت۔ سرینگر میں اٹھارہ ڈگری سینٹی گریڈ،جموں اٹھائیس، LEH نو، پلوامہ اور اننت ناگ سولہ جبکہ شوپیاں اور بارہ مولہ میں سترہ ڈگری سینٹی گریڈ۔