Monday, 30 December 2024, 09:44:10 pm
 
آئندہ بارہ گھنٹے کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم زیادہ تر گرم اور خشک رہے گا
October 03, 2024

محکمہ موسمیات کی پیشگوئی کے مطابق آئندہ بارہ گھنٹے کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم زیادہ تر گرم اور خشک رہے گا۔

آج صبح ریکارڈ کیا گیا بعض بڑے شہروں کا درجہ حرارت

اسلام آباد اٹھارہ ڈگری سینٹی گریڈ

لاہور ستائیس

کراچی اٹھائیس پشاور بائیس

کوئٹہ اور مری سولہ

گلگت بارہ

اور مظفرآباد انیس ڈگری سینٹی گریڈبھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جمو ں و کشمیر میں محکمہ موسمیات کی پیشگوئی کے مطابق سرینگر، جموں،پلوامہ ، اننت ناگ، شوپیاں اور بارہ مولہ میں موسم خشک رہے گا جبکہ LEH

میں موسم سرد اور خشک رہنے کا امکان ہے۔آج صبح ریکارڈ کیا گیا درجہ حرارت۔ سرینگر، پلوامہ اور ننت ناگ میں چودہ ڈگری سینٹی گریڈ،جموں چوبیس، LEH چار ، شوپیاں تیرہ اور بارہ مولہ میں سولہ ڈگری سینٹی گریڈ۔