قومی اسمبلی کا اجلاس آج (پیر) دوپہردو بجے پارلیمنٹ ہاؤس اسلام آباد میں ہوگا۔
ایوان میں قومی اور بین الاقوامی اہمیت کے امور پر بحث کی جائے گی۔