Thursday, 26 December 2024, 04:26:25 pm
 
وویمنز ٹی ٹوئنٹی سیریز:پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان دوسرا میچ آج کھیلا جائے گا
May 17, 2024

پاکستان اور انگلینڈ کی خواتین کرکٹ ٹیموں کے درمیان تین میچوں کی سیریز کا دوسرا ٹی ٹوئنٹی میچ آج نارتھ ہیمپٹن میں کھیلا جائے گا۔میچ پاکستان کے معیاری وقت کے مطابق رات ساڑھے دس بجے شروع ہوگا۔انگلینڈ کو سیریز میں ایک صفر کی برتری حاصل ہے۔