مودی کی زیر قیادت بھارتی حکومت نے امن و امان کے مسائل کا جھوٹا بہانہ بناکر آج سرینگر میں دسویں محرم کے جلوس پر پابندی عائد کردی ہے۔
دوسری جانب سرینگر میں حکام نے آٹھویں محرم کے جلوس کے دوران فلسطینیوں کے حق میں اور اسرائیل کے خلاف نعرے لگانے کے ایک مقدمے میں درجنوں افراد کو گرفتار کرلیا ہے۔