Saturday, 27 April 2024, 06:02:32 am
پاکستان نیوزی لینڈ کرکٹ ون ڈے سیریز:پہلا میچ آج کھیلا جائے گا
September 17, 2021

پاکستان اورنیوزی لینڈ کے درمیان تین ایک روزہ بین الاقوامی کرکٹ میچوں کی سیریز کا پہلا میچ آج راولپنڈی میں کھیلاجائے گا۔میچ پاکستان کے معیاری وقت کے مطابق دوپہراڑھائی بجے شروع ہوگا۔