وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے یوم عاشور پر بہترین سیکیورٹی انتظامات پر اطمینان کا اظہار کیا ہے۔
آج ایک بیان میں انہوں نے صوبائی وزراء ، امن و امان کے متعلق کابینہ کمیٹی، چیف سیکرٹری اور انسپکٹر جنرل پولیس کی مثالی کوششوں کو سراہا۔