Friday, 13 September 2024, 06:13:26 am
 
یوکرین نے مشرقی شہر کے ایک گائوں کا دوبارہ قبضہ حاصل کرلیا ہے
September 18, 2023

یوکرین نے مشرقی شہرBakhmut کے قریبی گائوں Klishchiivka پردوبارہ قبضہ کرلیاہے۔صدرولادی میرزیلنسکی نے رات قوم سے اپنے ویڈیوخطاب میں اس کی تصدیق کی ہے۔یوکرین کی طرف سے صرف دودن میں اسی شہرکے ایک اورگائوں Andriivka پربھی دوبارہ قبضہ کیاگیاہے۔مئی میں روس نے علاقے پرقبضہ کیاتھا۔