Tuesday, 22 October 2024, 06:29:21 am
 
آئندہ بارہ گھنٹے کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم زیادہ تر گرم اورخشک رہے گا
October 19, 2024

محکمہ موسمیات کی پیشگوئی کے مطابق آئندہ بارہ گھنٹے کے دوران ملک کے بیشتر علاقوںمیں موسم زیادہ تر گرم اورخشک رہنے کی توقع ہے۔

آج صبح ریکارڈ کیاگیا بعض بڑے شہروں کا درجہ حرارت

اسلام آباد سولہ ڈگری سینٹی گریڈ

لاہور تئیس

کراچی انتیسپشاور انیس

کوئٹہ گیارہ

گلگت آٹھ

مری تیرہ

اورمظفرآباد پندرہ ڈگری سینٹی گریڈبھارت کے غیرقانونی زیرقبضہ جموں وکشمیر میں محکمہ موسمیات کے مطابق سرینگر' اننت ناگ ' شوپیاں' پلوامہ اور جموں میں موسم خشک جبکہ بارہ مولہ اور LEHمیں موسم خشک اور سرد رہنے کا امکان ہے۔

آج صبح ریکارڈ کیاگیا درجہ حرارت سرینگر ' اننت ناگ اور شوپیاں میں بارہ ڈگری سینٹی گریڈ' جموں بیس' LEHصفر' پلوامہ اور بارہ مولہ میںگیارہ ڈگری سینٹی گریڈ ۔