Sunday, 22 December 2024, 11:05:30 am
 
بھارت: سرنگ کے اندر پھنسے 41 مزدوروں کی جان بچانے کیلئے ریسکیو آپریشن جاری
November 19, 2023

بھارت کے قصبے اترکاشی میں منہدم ہونے والی ایک سرنگ میں پھنسے ہوئے اکتالیس مزدوروں کی زندگی بچانے کیلئے گزشتہ سات دن سے امدادی کارروائی جاری ہے سرنگ میں خوراک کم ہے اور مزدوروں سے رابطہ محدود ہے۔

بارڈر روڈز تنظیموں کے مطابق کارکنوں کو نکالنے کیلئے کوششیں جاری ہیں۔