Friday, 22 November 2024, 04:24:18 pm
 
بھارت: کانگریس صدر کا بی جے پی پر منی پور میں جان بوجھ کر بدامنی پھیلانے کا الزام
November 19, 2024

کانگریس صدر ملک ارجن کھرگے نے کہا ہے کہ بی جے پی اپنے منقسم سیاسی ایجنڈے کو پورا کرنے کے لیے جان بوجھ کر منی پور میں بدامنی کو ہوا دے رہی ہے۔

نئی دہلی میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے انہوں نے بحران سے نمٹنے میں ناکامی پر مودی حکومت کو تنقید کا نشانہ بنایا۔