Tuesday, 03 December 2024, 05:35:09 pm
 
افغانستان:نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے 11 افراد ہلاک
November 22, 2024

File Photo

افغانستان کے صوبہ بغلان میں نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے گیارہ افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔

مقامی ذرائع ابلاغ کے مطابق یہ واقعہ اس وقت پیش آیا جب نمازی صوبے کے علاقے شہر کوہنا میں ایک مزار پر جمع تھے۔