Thursday, 26 December 2024, 07:10:44 pm
 
عراق: عریبین گلف کپ فائنل میچ کے دوران بھگڈر، چار افراد ہلاک، درجنوں زخمی
January 20, 2023

عراق کے شہر بصرہ سٹی میں عریبین گلف کپ کے فائنل کے موقع پر سٹیڈیم میں بھگدڑ سے چار افراد ہلاک اور درجنوں زخمی ہو گئے ہیں۔عراقی فٹ بال حکام نے کہا ہے کہ ہزاروں افراد بغیر ٹکٹ بصرہ انٹرنیشنل سٹیڈیم کے باہر میچ دیکھنے کیلئے صبح سے ہی جمع ہو گئے تھے۔