محکمہ موسمیات کی پیشگوئی کے مطابق آئندہ بارہ گھنٹے کے دوران ملک کے بیشتر علاقوںمیں موسم زیادہ ترگرم اور خشک رہے گا۔
آج صبح ریکارڈ کیاگیا بعض بڑے شہروں کا درجہ حرارت
اسلام آباد 17 ڈگری سینٹی گریڈ
لاہور تیئس ڈگری سینٹی گریڈ
کراچی انتیس ڈگری سینٹی گریڈ
پشاور انیس ڈگری سینٹی گریڈ
کوئٹہ گیارہ ڈگری سینٹی گریڈ
گلگت سات ڈگری سینٹی گریڈ
مری چودہ ڈگری سینٹی گریڈ
اورمظفرآباد پندرہ ڈگری سینٹی گریڈ
بھارت کے غیرقانونی زیرقبضہ جموں وکشمیر میں محکمہ موسمیات کے مطابق سرینگر جموں پلوامہ اننت ناگ شوپیاں اور بارہ مولا میں موسم خشک رہے گا۔جبکہ LEHمیں موسم سرد اور خشک رہنے کی توقع ہےآج صبح ریکارڈ کیاگیا درجہ حرارت سرینگر پلوامہ اور بارہ مولا میں آٹھ ڈگری سینٹی گریڈ جموں اکیس LEHصفر اننت ناگ اور شوپیاں میں نو ڈگری سینٹی گریڈ