آج جناح سپورٹس گرائونڈ اسلام آباد میں دوہزار چھبیس کے عالمی کپ فٹ بال ٹورنامنٹ کوالیفائر کے دوسرے مرحلے کے ایک میچ میں اردن نے پاکستان کو تین گول سے ہرادیا ۔
پاکستان کی ٹیم کوئی گول نہ کرسکی۔