Thursday, 16 January 2025, 05:31:26 pm
 
قومی اسمبلی کا اجلاس آج دن گیارہ بجے پھر ہو گا
June 21, 2024

قومی اسمبلی کا اجلاس آج دن گیارہ بجے پھر ہو گا۔ادھر سینٹ کا اجلاس دن ساڑھے دس بجے پارلیمنٹ ہائوس اسلام آباد میں ہو گا۔