Thursday, 12 September 2024, 05:30:15 pm
 
چین:ورکشاپ میں آتشزدگی سے 38افراد ہلاک ہوگئے
November 22, 2022

چین کے صوبےHenan میں ایک ورکشاپ میں آتشزدگی سے کم از کم اڑتیس افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔ چین کے سرکاری خبر رساں ادارے کی اطلاعات کے مطابق واقعے میں دوافراد زخمی ہوئے جبکہ دو افراد لاپتہ ہیں۔