چین کے شہر GUANGZHOU میں پل کا ایک حصہ منہدم ہونے سے پانچ افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔
اس واقعے میں چار گاڑیاں اور ایک موٹر سائیکل پل سے نیچے گرنے کے بعد ٹریفک روک دی گئی ۔