Monday, 30 December 2024, 10:59:55 pm
 
پاکستان سپرلیگ:آج پشاورزلمی کامقابلہ ملتان سلطانزسے ہوگا
February 23, 2024

آج ملتان میں پاکستان سپرلیگ کے ایک میچ میں پشاور زلمی اور ملتان سلطانز مدمقابل ہوں گے۔

میچ شام سات بجے شروع ہو گا۔