Saturday, 04 May 2024, 10:37:56 am
انگریزی زبان کاآج عالمی دن منایاجارہاہے
April 23, 2024

انگریزی زبان کاآج عالمی دن منایاجارہاہے۔اس سال اس دن کاموضوع ہے ''کثیراللسانی تعلیم کے لئے ٹیکنالوجی کااستعال، چیلنجز اور مواقع ''یہ دن ہرسال تئیس اپریل کوانگریزی کے معروف ڈرامہ نگار،شاعراوراداکارولیم شیکسپیئر کے یوم پیدائش اور وفات پردنیامیں انگریزی زبان کی اہمیت کواجاگرکرنے کے لئے منایاجاتاہے۔