پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین اور رکن قومی اسمبلی بلاول بھٹو زرداری نے وزیراعظم شہبازشریف سے اسلام آباد میں ملاقات کی۔ملاقات کے دوران ملک کی مجموعی سیاسی صورتحال اورقومی اہمیت کے امور پر تبادلہ خیال کیاگیا۔