بھارت میں کشیدگی کا شکار صوبہ منی پور کے دارالحکومتImphal میں تشدد کی کوریج کرتے ہوئے تین صحافیوں کو بھارتی فوجیوں نے ظلم کا نشانہ بنایا۔Mami ٹی وی چینل کے صحافیوں Soram Inaoba اور Nongthombam Johnson اور نیوز ایجنسی ANI کے صحافی Brahmacharimayom Dayananda کو بھارتی فوجیوں نے اس وقت ڈنڈوں سے مارا جب وہ Imphal میں زیر تعمیر عمارت کے جلنے کو ریکارڈ کررہے تھے۔