بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر کے ضلع کپواڑہ میں بھارتی فوج نے آج ریاستی دہشت گردی کی اپنی تازہ کارروائی میں مزید ایک کشمیری نوجوان کو شہید کردیا۔
کشمیر میڈیا سروس کے مطابق نوجوان کو ضلع کے علاقہTrumkhan Lolab میں تلاشی اور محاصرے کی کارروائی کے دوران شہید کیا گیا۔