امریکہ میں تباہ کن سمندری طوفان OPHELIA کے باعث تین ریاستوں میں ہنگامی حالت نافذ کردی گئی ہے ۔
طویل دورانیے کی بارشوں کے پیش نظر سفر سے متعلق ہدایات بھی جاری کی گئی ہیں۔