ضلع کرم سے خصوصی ہیلی کاپٹر سروس کے ذریعے وہاں پھنسے کم ازکم دو سو اڑتالیس افراد کو نکال لیا گیا ہے۔
مسافروں میں بچے' معمر افراد' خواتین' مریض اور طلباء شامل ہیں۔