Friday, 27 December 2024, 04:55:38 am
 
سی ایم ایچ پشاور میں3 روزہ کومبیٹ میڈک کانفرنس
December 24, 2024

خیبرپختونخوا میں ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کیلئے تین روزہ Combat medic conference سی ایم ایچ پشاور میں ہوئی۔

کانفرنس کا مقصد جنگ اور ہنگامی صورتحال میں فوری اور موثر طبی امداد کی فراہمی کے عمل کو مزید بہتر بنانا تھا۔

آرمی میڈیکل کور کے ماہر ڈاکٹرز طبی عملہ اور ریسکیو1122 کے عملے نے کانفرنس میں شرکت کی۔