Thursday, 12 September 2024, 06:09:11 pm
 
رجب طیب اردوان آج آذربائیجان کے صدر سے ملاقات کریں گے
September 25, 2023

ترک صدر رجب طیب اردوان آذربائیجان کے دورے کے دوران آج NAKHCHIVN میں اپنے آذری ہم منصب الہام علیوف سے ملاقات کریں گے اور باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کریں گے۔

فریقین ملاقات کے دوران دونوں ممالک کو ملانے والی زمینی راہداری کو کھولنے کارا باخ کے خطے کی صورتحال اور آذربائیجان سے ترکیہ کو قدرتی گیس کی فراہمی کے امور پر بات چیت کریں گے۔