Friday, 03 January 2025, 08:24:14 am
 
آئندہ بارہ گھنٹے کے دوران ملک کے بیشتر حصوں میں موسم سرد اور خشک رہے گا
November 25, 2023

محکمہ موسمیات کی پیشگوئی کے مطابق آئندہ بارہ گھنٹے کے دوران ملک کے بیشتر حصوں میں موسم سرد اور خشک رہے گا۔تاہم مغربی اور جنوب مشرقی بلوچستان میں تیزہوائیں چلنے اورگرج چمک کے ساتھ بارش کاامکان ہے۔ پنجاب کے بعض میدانی علاقوں میں صبح کے اوقات میں دھند اور سموگ چھائی رہے گی۔آج ریکارڈ کیا گیا بعض شہروں کا درجہ حرارتاسلام آباد سات ڈگری سینٹی گریڈلاہور تیرہکراچی تئیسپشاور نوکوئٹہ بارہگلگت تین مری پانچاور مظفرآباد آٹھ ڈگری سینٹی گریڈمحکمہ موسمیات کی پیشگوئی کے مطابق بھارت کے غیرقانونی زیرقبضہ جموںکشمیر میں سرینگر، پلوامہ، اننت ناگ ،بارہ مولہ اورLeh میں مطلع جزوی طورپرابرآلود اورسرد رہے گا جبکہ جموں میں جزوی طورپرابرآلود رہنے کاامکان ہے۔آج صبح ریکارڈ کیا گیا درجہ حرارت: سرینگر ، اننت ناگ اوربارہ مولہ میں ایک ڈگری سینٹی گریڈ، جموں سات،Leh منفی چھ ،پلوامہ اورشوپیاں میں دو ڈگری سینٹی گریڈ۔