Friday, 26 April 2024, 11:34:00 pm
پی ایس ایل6:لاہورقلندرز،ملتان سلطانز،پشاورزلمی اورکوئٹہ گلیڈایٹرز آج مدمقابل
February 26, 2021

پاکستان سپرلیگ کے چھٹے ایڈیشن میں کراچی نیشنل سٹیڈیم میں آج دومیچ کھیلے جائیںگے۔

پہلا میچ سہ پہرتین بجے لاہور قلندرزاورملتان سلطانز کے درمیان کھیلاجائےگا جبکہ دوسرے میچ میں رات آٹھ بجے پشاور زلمی اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی ٹیمیں مدِمقابل ہوں گی۔