Thursday, 03 April 2025, 07:47:13 am
 
غزہ پر اسرائیلی حملوں میں مزید 39 فلسطینی شہید
March 26, 2025

غزہ میں گزشتہ چوبیس گھنٹے میں جاری اسرائیلی بمباری سے انتالیس فلسطینی شہید ہوگئے۔

اقوام متحدہ کے انسانی امداد کے ادارے نے کہا ہے کہ رواں ماہ کی اٹھارہ تاریخ کو غزہ جنگ دوبارہ شروع کرنے سے اب تک اسرائیل ایک لاکھ  بیالیس ہزار سے زائد فلسطینیوں کو جبراً بے دخل کرچکا ہے۔