Saturday, 27 July 2024, 08:32:09 am
ویمن ون ڈے سیریز:پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان دوسرا میچ آج کھیلا جائے گا
May 26, 2024

پاکستان اور انگلینڈ کی خواتین ٹیموں کے درمیان تین میچوں کی سیریز کا دوسرا ایک روزہ بین الاقوامی میچ آج TAUNTON میں کھیلا جائے گا۔

میچ پاکستان کے معیاری وقت کے مطابق سہ پہر3 بجے شروع ہوگا۔انگلینڈ کی خواتین ٹیم کو سیریز میں ایک صفر کی برتری حاصل ہے۔