Thursday, 12 September 2024, 05:03:18 pm
 
عراق،شادی کی تقریب میں آگ بھڑکنے سے 113 افراد ہلاک، ڈیڑھ سو زخمی ہو گئے
September 27, 2023

عراق کے شمالی صوبے نینوہ میں ضلع AL-HAMDANIYA میں شادی کی تقریب میں آگ بھڑکنے سے 113 افراد ہلاک اور ڈیڑھ سو زخمی ہو گئے۔عراق کے محکمہ شہری دفاع نے کہا ہے کہ ابتدائی رپورٹ کے مطابق تقریب کے دوران آتشبازی سے آگ بھڑکی جس نے شادی ہال کو لپیٹ میں لے لیا ۔