بلاوائیو میں تین میچوں کی سیریز کے دوسرے ایک روزہ بین الاقوامی کرکٹ میچ میں پاکستان نے زمبابوے کو دس وکٹوں سے شکست دے دی ہے۔
پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے زمبابوے کی پوری ٹیم 32.3اوورز میں 145رنز بناکرآئو ٹ ہوگئی۔
جواب میں پاکستان نے ہدف صرف 18.2اوورز میں حاصل کر لیا۔
تین میچوں کی سیریز 1-1سے برابر ہے۔