پاکستان سپر لیگ ( پی ایس ایل) سکس کے 11 ویں میچ میں کراچی کنگز نے لاہور قلندرز کو جیت کے لیے 187 رنز کا ہدف دیا ہے۔
کراچی کے نیشنل اسٹیڈیم میں کھیلے جارہے میچ میں لاہور قلندرز کے کپتان سہیل اختر نے ٹاس جیت کر کراچی کو بیٹنگ کی دعوت دی۔