Monday, 10 February 2025, 09:09:26 am
 
بھارت کو شکست،سری لنکا نے ویمنز ایشیا کپ جیت لیا
July 28, 2024

دمبولا میں کھیلے ویمنز ایشیا کپ کے فائنل میں میزبان سری لنکا نے بھارت کو 8وکٹوں سے شکست دے دی۔بھارت نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 6وکٹوں کے نقصان پر165رنز بنائے۔سری لنکا نے مطلوبہ ہدف 2وکٹوں کے نقصان پر 19ویں اوور میں حاصل کر لیا۔