فائل فوٹو
ایران نے مستقبل قریب میں ایک ہائپر سانک میزائل کے تجربے کا اعلان کیا ہے ۔
اسلامی پاسدران انقلاب کور کے ایروسپیس کے سربراہ امیر علی حاجی زادے نے کہا ہے کہ مذکورہ میزائل نے تمام ٹیسٹ پاس کرلیئے اور جلد اس کی نقاب کشائی کی جائے گی ۔انہوں نے کہاکہ یہ نیا میزائل تمام میزائل دفاعی نظاموں سے گزرنے کی صلاحیت رکھتا ہے ۔