رجب طیب اردوان نے صدارتی انتخابات کے دوسرے مرحلے میں52.24 فیصد ووٹ حاصل کئے ہیں۔
ان کے مد مقابلKemal Kilicdaroglu ۔47.79 فیصد ووٹ حاصل کر سکے۔
کامیابی کے بعد استنبول میں اپنے حامیوں سے خطاب کرتے ہوئے رجب طیب اردوان نے اسے ترکیہ اور جمہوریت کی فتح قرار دیا۔
انہوں نے متاثرین زلزلہ کی بحالی کو اپنی حکومت کی پہلی ترجیح قرار دیا۔
رجب طیب اردوان نے ملک میں مہنگائی کی شرح کم کرنے کا بھی عزم ظاہرکیا۔