File Photo
چین کے صدر شی جن پنگ نے کہا ہے کہ چین کو غزہ کی انتہائی سنگین صورتحال پر بہت دکھ ہے۔مصری ہم منصب عبدالفتح السیسی سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ بڑے پیمانے پر معصوم فلسطینیوں کی اموات ہو رہی ہیں اور غزہ میں انسانی صورتحال بدترین صورت اختیار کر چکی ہے۔